ایشیا شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 اموات، 534 زخمی پیر کی صبح شمالی افغانستان کے صوبے سمنگان اور بلخ کے شہر مزار شریف کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس میں کم از کم سات افراد جان سے گئے اور تقریباً 534 زخمی ہوئے۔