ایشیا ایران میں احتجاج، ایک ہفتے میں 16 اموات: حقوق انسانی تنظیمیں انسانی حقوق کی دو مختلف تنظیموں ہینگاو اور HRANA نے کم از کم 16 افراد کی اموات اور 582 گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔