ایک کروڑ 10 لاکھ میں سے ایک چانس ہوتا ہے کہ آپ ہوائی جہاز میں بیٹھیں اور وہ کریش ہو جائے، یہ ایک شماریاتی تحقیق تھی لیکن اس بار وہ ’ایک‘ جہاز میرا والا ہونا تھا اور اس بات کا مجھے یقین تھا۔
ہوائی جہاز
برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنڑول 28 اگست کو کئی گھنٹوں کے لیے فلائٹ پلانز کو خود کار پروسیس کرنے سے قاصر رہا۔