ٹیکنالوجی عالمی ماہرین پاکستانی سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر ہیک کرنے میں ناکام پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کے تیار کردہ سافٹ ویئر کو عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کے ایتھیکل ہیکرز ہیک کرنے میں ناکام رہے۔
ٹیکنالوجی 2024 میں سب سے زیادہ کرپٹو کرنسی کس ملک کے ہیکرز نے چرائی؟ محققین کے مطابق اس سال تقریباً 1.3 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی۔