عالمی صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گیبریاسس نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ اس وقت یورپ میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سینکڑوں جان گنوا چکے ہیں، سکول بند ہیں، اور بجلی کا نظام جواب دے رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق یورپ دنیا کا سب سے تیزی سے گرم ہونے والا براعظم بن چکا ہے، جو مزید تیزی سے گرم ہونے والے آرکٹک خطے تک پھیلا ہوا ہے۔