پاکستان ’یوم استحصال کشمیر‘: پاکستان کا کشمیر تنازعے کے منصفانہ حل پر زور نریندر مودی نے پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت والے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹا دیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا تھا۔