کرکٹ راشد خان ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے 26 سالہ راشد خان نے یو اے ای کے خلاف میچ میں 21 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں یوں انہوں نے 98ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی وکٹوں کی تعداد 165 تک پہنچا دی۔