دنیا پاکستان کی اسرائیلی بستیوں کے خلاف برطانوی اقدام کی تعریف وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔