دنیا افغان طالبان کے چار سال: امن کا دور، حقوق نسواں، معیشت پر سوال ماہرین و تجزیہ کاروں کے خیال میں افغانستان میں امن تو قائم ہے لیکن قانون کا وجود نہیں، جب کہ سفارتی امور بھی قابل گور ہیں اور خواتین کے حقوق نہ ہونے کے برابر ہیں۔