زوم کی ہوئی سیٹلائٹ تصاویر میں گھر گھر جا کر قتل، اجتماعی قبروں، سرخی مائل دھبوں اور مٹی کے پشتوں کے ساتھ پڑی لاشوں کے شواہد ملتے ہیں۔
خانہ جنگی
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ بشار الاسد کی ناقابل تسخیر حکومت جیت چکی ہے، اور اب کچھ بھی نہیں بدلے گا۔ بہت کم لوگ بتا سکتے تھے کہ جنگ اب بھی جاری ہے یا نہیں، چہ جائیکہ یہ کہ وہ کس مرحلے میں ہے۔