گذشتہ مہینے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کو ممکن بنانے کی وجہ سے اسلام آباد نے 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان
ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے باوجود انڈیا کی مسلسل خاموشی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔