ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور برطانوی اخبار دی گارڈین نے قبل ازیں رواں سال رپورٹیں شائع کیں جن میں بتایا گیا کہ اسرائیلی وزارت دفاع نے غزہ پر جارحیت اور مغربی کنارے کے قبضے میں مدد کے لیے مائیکروسافٹ کے Azure پلیٹ فارم استعمال کیا۔
مائیکروسافٹ
بینکوں اور ادائیگی کرنے والی کمپنیوں سے لے کر ایئرلائنز اور ٹرین کمپنیوں تک نے کہا کہ وہ سائبر سکیورٹی فرم کراؤڈ سٹرائیک کی ایک غلط سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی وجہ سے تاخیر اور تکنیکی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    