پاکستان خیبر پختونخوا: دو اضلاع میں پولیس پر حملہ، 12 اہلکار جان سے گئے کوہاٹ میں پولیس نفری پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکاروں کی موت جبکہ صوابی میں ایک اے آیس آئی اور اہلکار بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔
پاکستان پاکستان: اکتوبر کے دوران ’دہشت گرد حملوں‘ میں 37 فیصد کمی پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں۔