پاکستان چوک کے سرائے کوارٹرز میں واقع احمد انور کا تین کمروں پر مشتمل گھر تہذیب، فن اور یادوں کا سنگم ہے۔
انچارج شمیم احمد بتاتے ہیں کہ میوزیم کے لیے اشیا جمع کرنا آسان نہیں تھا۔ انہوں نے (سابق) پولیس افسران کے رشتہ داروں یا اولادوں کو تلاش کرکے یہ چیزیں جمع کیں جبکہ دستاویزات اور فائلوں کے ساتھ ساتھ ہتھیار بھی اسی طرح جمع کیے گئے۔