سکیورٹی کی عادات کے بارے میں پاس ورڈ منیجر نورڈ پاس کی تحقیق کے مطابق، جین زی میں پرانی نسلوں کے مقابلے میں پاس ورڈ کی عادات بدتر ہیں۔
ہیکنگ
محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان نے متعدد امریکی شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متاثرین کو 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا۔