حملے کے دوران خوف زدہ میزبان کو کیمرے کے سامنے دعا کرتے ہوئے دیکھا گیا کیونکہ حملہ آوروں نے ان کے سر پر شاٹ گن تان رکھی تھی جبکہ دیگر حملہ آوروں نے ناظرین کو دستی بم اور ڈائنامائٹ سٹیک دکھائیں۔
لائیو ٹی وی شوز
لائیو ٹی وی شوز کے دوران تو ہمارے سیاستدان زبانی کلامی ایک دوسرے کی ذات پر حملے کرتے ہی رہتے ہیں، لیکن کبھی کبھار بات بڑھ کر گریبان پکڑ لینے، طمانچہ مارنے یا تشدد تک بھی جا پہنچتی ہے۔