ماحولیات ہجامڑو کریک کے سمندری جنگلات، زرمبادلہ اور ماحولیاتی توازن کا ذریعہ انڈس ڈیلٹا میں واقع ہجامڑو کریک قدرتی حسن کا نمونہ ہونے کے علاوہ ہزاروں ماہی گیروں کے لیے روزگار اور پاکستان کے لیے زرِمبادلہ کمانے کا ذریعہ بھی ہے۔