ملٹی میڈیا درندوں کے خلاف کارروائی کریں: لورالائی مقتول صابر کے والد لورالائی میں 10 جولائی کو قتل کیے جانے والے صابر حسین کے والد نے حکامِ بالا سے بھی اپیل کی کہ درندوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ مزید لوگ محفوظ رہیں۔