دنیا شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس: شہباز شریف ایک سال کے لیے صدارت سنبھالیں گے اجلاس کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت دارالحکومت بشکیک کے بڑے شاپنگ مالز، بازار اور دیگر مقامات بند کر دیے گئے۔