اس سال کے شروع میں مردوں کی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے انڈیا کے پاکستان کا سفر کرنے سے انکار کے نتیجے میں آئی سی سی نے کسی بھی پڑوسی ملک کی میزبانی میں ہونے والے ٹورنامنٹس کے لیے غیر جانبدار مقامات متعارف کروائے تھے۔
خواتین ورلڈ کپ
57 سالہ میلینا 2017 سے اٹلی کی خواتین فٹ بال ٹیم کی انچارج تھیں اور ان کا کنٹریکٹ اگست کے آخر تک کا تھا۔