پاکستان نجکاری، اصلاحات کا اختیار منتخب حکومت کو ہے: الیکشن کمیشن نگراں حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں کی نجکاری اور اصلاحات کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ’بڑے پالیسی فیصلے منتخب حکومت کا کام ہے۔‘