بلاگ کیا دو گھنٹے میں اخلاقیات سکھائی جا سکتی ہیں؟ مارچ 2025 میں پاکستان کی سرکاری اور نجی جامعات میں لازمی قرار دیے گئے فہم قرآن کے کورسز کا مقصد طلبہ کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سکھانا ہے۔