جج ارشد ملک

زاویہ

عفت حسن رضوی ججز لیکس

لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی گنتی بتاتی ہے کہ اگست تک پاکستان بھر کی اعلیٰ عدالتوں، ماتحت عدالتوں، ڈسٹرکٹ کورٹس، شرعی عدالت اور سپریم کورٹ میں کل ملا کر زیر التوا مقدمات کی تعداد پونے بائیس لاکھ ہے۔ لیکن  پیارے پاکستانیو! یہ خبر نہیں۔

جج کے رویے کا خود جائزہ لیں گے: چیف جسٹس

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ مجرم یا اسے رہا کرانے کے خواہشمندوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا؟