ماحولیات کراچی: منگھوپیر کی ’ماحول دوست‘ ماربل فیکٹریاں کراچی میں واقع ماربل فیکٹریاں ماحول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک منظم طریقے سے اپنے فضلے کو زمین برد کر رہی ہیں۔