ٹینس پولش سٹار شوئتک کی ومبلڈن فائنل میں تاریخ ساز فتح ایگا شوئتک نے یکطرفہ مقابلے میں امریکی کھلاڑی انیسیمووا کو چھ - صفر، چھ - صفر سے ہرا کر چھٹا گرینڈ سلیم اپنے نام کیا۔
ٹینس ’یانا نووتنا سے خوابوں میں بات کرتی ہوں‘: ومبلڈن چیمپیئن باربورا کریچیکووا نے مرکزی کورٹ کے اعزازی بورڈ پر اپنا نام دیکھا تو رونے لگیں، جس پر 1998 کی نووتنا کی فتح بھی درج تھی۔