عالمی عدالت انصاف میں آج والی عوامی سماعت کے دوران نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر سید حیدر شاہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں، خاص طور پر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری مظالم کو اجاگر کیا۔
عالمی عدالت انصاف
قانونی ماہرین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ فلسطین میں اسرائیل کے طرز عمل نے فیفا کے مقاصد کو نقصان پہنچایا ہے اور وہ اسے مسلسل نقصان پہنچا رہا ہے۔‘