ایشیا انڈیا کے واحد ہاتھی گاؤں کی دلچسپ زندگی ہاتھی گاؤں محض رہائشی کالونی نہیں بلکہ ہاتھیوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہاتھی سے جڑے خاندانوں کی سماجی ترقی کا گاؤں ہے۔