’سیوی بائیک کلب‘ میں بزنس مین، ڈاکٹرز، طلبہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، جو اپنا فارغ وقت اس سرگرمی میں گزارتے ہیں۔
اس موٹر سائیکل کا توازن برقرار رکھنے اور اور سڑکوں کی نیویگیشن کے لیے جائیروسکوپس اور امیج ریکگنیشن اے آئی سسٹم نصب کیے گئے ہیں۔