بلاگ جب مجروح نے ’پہلا نشہ پہلا خمار‘ لکھا، مگر اپنی شرط پر 90 کی دہائی کے مشہور گیت ’پہلا نشہ پہلا خمار‘ کی تخلیق کی کہانی، جس کی راہ میں کئی رکاوٹیں حائل تھیں۔