کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی سری لنکا اور انڈیا اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبان ہیں تاہم نے انڈیا سے میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
کرکٹ آئرلینڈ: فخر اور رضوان کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کی آسان جیت آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز بنائے، جسے پاکستان نے محض تین وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں باآسانی پورا کر لیا۔