چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ خفیہ رائے شماری سے ہونا تھا تاہم دو ارکان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد اس کی ضرورت نہیں بچی۔
ایوان بالا
سینیٹ کی موجود 48 نشستوں پر دو اپریل کو ہونے والے انتخابات کے بعد نمبر گیم کیا ہو سکتی ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی مختلف دستاویزات سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔