دنیا فرانس نے بھی فلسطین کو خود مختار ریاست تسلیم کر لیا، پاکستان کا خیر مقدم فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پیر کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر فلسطین کو خود مختار اور آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔