دفتر ’خواتین فضائی میزبانوں کو میک اپ پر مجبور کرنا شرمناک‘ ایئرلائن کی صنعت سے وابستہ خواتین کو ایسا لباس پہننے پر مجبور کیا جاتا ہے جسے ’سیدھا سادہ خطرناک‘ کہا جا سکتا ہے: یونین رپورٹ۔