وزیر اعظم شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر کہا ہے کہ یہ مرض معاشرے کے تمام طبقات کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے ہیپاٹائٹس سے پاک ملک کی تعمیر کے لیے اپنی اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا ہے۔
ہیپاٹائٹس
پاکستان میں یرقان کے ایک کروڑ 20 لاکھ مریض ہیں جبکہ سالانہ ڈیڑھ لاکھ نئے کیس رپورٹ ہوتے ہیں۔