سمارٹ فون پر وقت گزارنے والے نوجوانوں کے پاس صرف ہیرو یا ہیروئن ہی نہیں بلکہ اب کئی اور متاثر کن شخصیات ہیں۔
سیف علی خان کی نئی ویب سیریز ’تانڈو‘ میں ہندو دیوتا شیو کے حوالے سے ایک سین پر ناراض بی جے پی کے ایک رہنما نے اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر سے ’گھٹنے ٹیک اور ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے‘ کا مطالبہ کیا ہے۔