تحقیق بندر نے طویل وقت تک ویڈیو گیم کھیل کر سائنس دانوں کو کیسے حیران کیا؟ محققین کے مطابق یہ نتائج اس بات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے سکتے ہیں کہ تجسس کس طرح جانوروں کے رویے کو متاثر کرتا ہے۔