کراچی کے اونٹ گاڑی والے کی وائٹ ہاؤس کی دعوت سے لے کر صدر بش کے انضمام الحق کے ساتھ کرکٹ کھیلنے تک، جانیے امریکی صدور کے پاکستان کے دوروں کی دلچسپ تاریخ۔
تقریب شروع ہونے سے پہلے ایک جیٹ طیارے نے حملوں کی یاد دلانے کے لیے فضا میں خوفناک آواز کے ساتھ پرواز کی جس پر صدر بائیڈن نے نظر اٹھا کر آسمان کی جانب دیکھا۔