یہ گیمز 20 دسمبر تک بنکاک اور قریبی ساحلی صوبے چونبوری میں جاری رہیں گے، جہاں 11 جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ہزاروں کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔
بنکاک
خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے حمد اللہ 1964 میں پہلی مرتبہ تھائی لینڈ آئے اور کئی کاروبار چلانے کی کوشش کے بعد انہوں نے مسجد کی امامت کی ذمہ داری سنبھال لی اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔