فیسٹیول

سویڈن: فلم فیسٹول میں ناظرین کو ہیپناٹائز کیا جائے گا

گزشتہ برسوں کے دوران اس فیسٹیول کے ناظرین کو تابوتوں میں بند کیا گیا اور کچھ شائقین نے سات دن مکمل تنہائی میں ایک جزیرے پر گزارے۔ گوئٹےبرگ فلم فیسٹیول 28 جنوری 2022 کو شروع ہوگا اور اس میں 80 ممالک کی 200 سے زیادہ فلمیں دکھائی جائیں گی۔