پاکستان کراچی ٹریفک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 7 ڈمپر نذر آتش: پولیس کراچی کی راشد منہاس روڈ پر پولیس کے مطابق ’ٹریفک حادثے‘ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار بھائی اور بہن جان سے گئے۔ مشتعل ہجوم نے شہر میں سات ڈمپرز کو نذر آتش کر دیا۔