صحت کیا ٹیٹو بنوانے سے خون کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ اگرچہ پہلے بھی ٹیٹو کی سیاہی کے زہریلا ہونے پر تحقیق ہو چکی ہے، لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کے ردعمل پر اس کے اثرات پہلی مرتبہ سامنے آئے ہیں۔