دنیا جنسی جرائم: ترک مبلغ عدنان اوکتر کو آٹھ ہزار 658 سال قید کی سزا عدنان اوکتر آن لائن ٹیلی ویژن چینل پر اپنے پروگراموں کی وجہ سے بدنام ہیں اور ترکی کے مذہبی رہنماؤں کی طرف سے باقاعدہ ان کی مذمت کی جاتی رہی ہے۔