خواتین سیلاب: امدادی کیمپوں میں حاملہ خواتین توجہ کی مستحق پنجاب میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے عارضی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں حاملہ خواتین بھی پناہ لیے ہوئے ہیں۔