عورت بھی انسان ہے، اس حقیقت کو ماننے کو معاشرہ تیار کیوں نہیں؟ وہ کوئی مالی اثاثہ یا جاگیر نہیں۔
عورتوں کے حقوق
’100 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود خواتین مہم جو اور سائنسی تحقیقاتی میدان میں کام کرنے والی خواتین کو اب بھی ویران علاقوں میں خلاف معمول یا اجنبی سمجھا جاتا ہے۔‘