کھیل میرا جسم چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے ریسلنگ چھوڑ دو: جان سینا اداکاری کے رنگ میں اترنے والے جان سینا ڈبلیو ڈبلیو ای میں اپنے آخری میچز کی تیاری کر رہے ہیں۔