تاریخ مولانا اعظم طارق قتل کیس: 17 سال بعد بھی قاتلوں کا پتہ نہ چل سکا مولانا اعظم طارق 2003 میں اسلام آباد میں قتل ہو گئے تھے لیکن آج تک ان کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک نہیں پہنچایا جا سکا۔