پاکستان پاکستان کی ’ہزاروں سال پرانی زبان بروشسکی‘ پر کانفرنس کراچی میں دنیا کی قدیم اور تیزی سے معدوم ہوتی زبانوں میں سے ایک بروشسکی پر کانفرنس ہوئی جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی۔