بوہرہ فو ڈ میلے میں نہ صرف ریسیپیز منفرد بلکہ کھانوں کے نام بھی دلچسپ اور مختلف تھے۔ تین روزہ میلے میں 70 سے زیادہ کھانوں کے سٹال لگائے گئے۔
سٹال
23 ستمبر 2015 کو کوئٹہ میں ہونے والی پشتو عالمی کانفرنس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہر سال اس دن کو پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا۔