نیفے میں پستول چلنے کے واقعات درجنوں ہیں۔ نیفے میں پستول عموماً ان ملزمان پہ چلتی ہے جن پہ جنسی نوعیت کے جرم کا الزام ہو۔ ملزم کی موت فل فرائی جبکہ زخمی ہاف فرائی کیس سے تشبیہ دیے جاتے ہیں۔
سندھ سمیت سارے ملک میں بسنے والی لڑکیوں کو پیغام دیتے ہوئے سنیتا نے کہا کہ زندگی میں کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔