ماحولیات عالمی ماحولیاتی کانفرنس: متاثرہ ملکوں کے لیے فنڈ کا اجرا دبئی میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں غریب ملکوں کے لیے ایک فنڈ کا اجرا کیا گیا ہے جس کا مطالبہ ایک عرصے سے کیا جا رہا تھا۔